جمعه , دسامبر 6 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / مام حسین اور حضرت عباس کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن نے اربعین کے موقع پر زنجیر زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا
a

مام حسین اور حضرت عباس کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن نے اربعین کے موقع پر زنجیر زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام ماتمی جلوس برآمد سکیں۔

مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:

16صفر1440هـ
1 صوبہ ناصرية کی انجمنیں دن 7 بجے سے دن 9 بجے تک
2 صوبہ بغداد کی انجمنیں دن 9 بجے سے دن 11 بجے تک
3 صوبہ النجف کی انجمنیں دن 1 بجے سے دن 2 بجے تک
4 صوبہ الديوانية کی انجمنیں دن 2 بجے سے دن 4 بجے تک
5 صوبہ ميسان کی انجمنیں شام 4 بجے سے شام 5:30 بجے تک
6 كاظمية مقدسة کی انجمنیں رات 7 بجے سے رات 8 بجے تک
7 صوبہ ديالى کی انجمنیں رات 8 بجے سے الى الساعة 10 بجے تک

17صفر1439هـ
1 صوبہ بصرة کی انجمنیں دن 7 بجے سے دن 9 بجے تک
2 صوبہ بابل کی انجمنیں دن 9 بجے سے دن 11 بجے تک
3 صوبہ واسط کی انجمنیں دن 1 بجے سے دن 3 بجے تک
4 صوبہ كركوك اور صوبہ نينوى کی انجمنیں دن 3 بجے سے دن 4 بجے تک
5 صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں شام 4 بجے سے شام 5:30 بجے تک
6 صوبہ سماوه کی انجمنیں رات 7 بجے سے رات 8 بجے تک
7 صوبہ ناصرية کی انجمنیں رات 8 بجے سے رات 10 بجے تک

یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *