شنبه , دسامبر 14 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / امریکہ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے وفد کی حرم امام علی علیہ السلام پہ حاضری
rpic (1)

امریکہ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے وفد کی حرم امام علی علیہ السلام پہ حاضری

امریکہ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ حضرات کے ایک وفد نے حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری دی ،اس وفد کا تعلق موسسہ عروۃ الوثقی سے تھا،

زیارت کے بعد وفد نے انتظامی کمیٹی کے رکن فائق الشمری سے حرم کے گیسٹ ہاوس میں ملاقات کی ۔
انتظامی کمیٹی کے رکن فائق الشمری نے حرم کے مرکز اخبار کوبتایا کہ آج امریکہ اوربرطانیہ سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ایک وفد نے شرف زیارت امیر المومنین ؑ حاصل کیا اسی طرح وفد نے نجف میں موجود مراجع کرام کی زیارت کی اور دیگر دینی اداروں کا دورہ بھی کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

شمس+الشموس+-+کفشداري+خواهران+(7)

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری

عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی نے گزشتہ روز حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *