چهار شنبه , آگوست 21 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام
rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین کی مناسبت سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

شعبہ کی سربراہ نےحرم کی مرکز خبر کوبتایا کہ اس سیمنار کا اہتمام حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کےحوالے سے کیا گیا جس میں ان کی سیرت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی گئی،
اس سمینار سے شعبہ خواتین کی طرف سے ماجدہ شنون نے لیکچر دیا اور خواتین کو بی بی کونین کی سیرت سے اشنا کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

شمس+الشموس+-+کفشداري+خواهران+(7)

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری

عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی نے گزشتہ روز حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *