پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / کنیڈین وفد کا مرقد امام علی علیہ السلام دورہ
rpic

کنیڈین وفد کا مرقد امام علی علیہ السلام دورہ

کینڈا یونیورسٹی کے ایک وفد نے مرقد امیر المومنین کا دورہ کیا جس انہیں مرقد کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا ۔اس موقع پر کوفہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

وفد کا استقبال حرم امیر المومنین ؑ کے انتظامی کمیٹی کے رکن استاذ فائق الشمری نے کیا اور انہوں نے وفد کو حرم کے  جاری منصوبوں سے آگاہ کیا اور علمی اور ثقافتی امور میں کی گئی کارکردگی کا مختصر جائزہ پیش کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

شمس+الشموس+-+کفشداري+خواهران+(7)

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری

عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی نے گزشتہ روز حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *