شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / برطانوی دار الافتاء اور اسلامی کونسل کے صدر کا دورہ کربلاءٰ مقدسہ
5c714ad155a40

برطانوی دار الافتاء اور اسلامی کونسل کے صدر کا دورہ کربلاءٰ مقدسہ

برطانوی دار الافتاء اور اسلامی کونسل کے صدرالشیخ ڈاکٹر سلیم علوان اور ان کے ہمراہ وفد نے کربلاء مقدسہ کا دورہ کیا اس دورے میں حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں مہمان ہوئے ۔

وفد میں شامل لبنان سے ڈاکٹر طارق محمد جو کہ لبنان کی عالمی یونیورسٹی میں استاد ہیں اور ان کے ہمراہ علاقات عامہ برائے حج و عمرہ محمد فاروق المشہدانی ہیں ۔

وفد نے حرم مقدس حسینی کے زیر نگرانی منصوبہ جات کا دورہ کیا جن میں میوزیم و دارالقران الکریم اور امام حسین علیہ السلام کمپلیکس برائے علوم قرآنیہ ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی اپنے بیان میں سربراہ وفد ڈاکٹر سلیم علوان نے حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی کوششوں کو سراہا اور اندرون و بیرون ملک دارالقرآن کی علوم قرآن کی نشریات کو قابل تحسین کہا

یہ بھی ملاحظہ ہو

99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *