چهار شنبه , آگوست 21 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم مقدس حسینی کا اب تک سب سے بڑا زیر زمین ایوان
5c60480048c06

حرم مقدس حسینی کا اب تک سب سے بڑا زیر زمین ایوان

حرم مقدس حسینی کے تکنیکی اور انجینئرنگ شعبہ کی جانب حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے باب قبلہ پر زائرین کی سہولت اور زیادہ سے زیادہ زائرین کے استقبال کے لئے سرداب کی تعمیر کے لئے کھدائی کا کام شروع کیا ہے ۔

سلام سعدون جو کہ اس منصوبہ کے مدیر ہیں نے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا اس وقت ہم تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں جو کہ کھدائی کا ہے ۔

مزید یہ کہ کھادئی کا مرحلا نہ صرف کھودنے بلکہ زیر زمین موجود پانی کو بھی نکالنا ہے کیونکہ زیرزمین ایوان کی گہرائی 7 میٹر ہوگی اور ایوان کی اجمالی مساحت 1800 مربع میٹر ہوگی اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام میں موجود دیگر زیر زمین ایوانوں میں اب تک کا بڑا ایوان ہوگا جس میں بیک وقت چار ہزار زائرین کے استقبال کی جگہ میسر ہوگی اور اسکا طول باب زینبیہ سے باب رجاء تک پھیلا ہوگا

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *