شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / امام رضا کے متولی آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایرانی عدلیہ کے نئے سربراہ مقرر
f3ccdd27d2000e3f9255a7e3e2c48800_778

امام رضا کے متولی آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایرانی عدلیہ کے نئے سربراہ مقرر

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کے روز، اپنے ایک خصوصی حکم نامے میں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا-

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، چیف جسٹس آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

وہ اس سے پہلے ایران کے مذہبی شہر مشہد میں واقع امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضے کے متولی تھے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

حضور آستان قدس رضوي در سي و دومين نمايشگاه بين المللي کتاب تهران11

تہران میں عالمی کتب میلہ، آستان قدس رضوی کےناشرین کی 670 موضوعات پر کتابوں کی نمائش

 تہران میں جاری  بتیسویں عالمی کتب میلے میں موجود  آستان قدس رضوی کے اسٹال کے …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *