یکشنبه , دسامبر 15 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم امام حسین کا اعلان، پاکستان میں کوئی دفتر یا وکیل نہیں، کوئی حرم کے نام پر چندہ نہیں لے سکتا
5c863a8c1de89

حرم امام حسین کا اعلان، پاکستان میں کوئی دفتر یا وکیل نہیں، کوئی حرم کے نام پر چندہ نہیں لے سکتا

انتباہ
ادارت حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام سے بارہا استفسار کیا گیا ہے کہ پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش میں موجود کچھ ضعیف النفس حرم مقدس حسینی کے حالیہ جاری توسیعی منصوبوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مؤمنین سے توسیع و تعمیر حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے نام پر پیسہ جمعہ کررہے ہیں ۔
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی ادارت بالخصوص حرم مقدس حسینی کے متولی شرعی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
“حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے تینوں مذکورہ ممالک میں کسی قسم کا کوئی فرعی دفتر اور وکیل موجود نہیں جو کسی قسم کے توسیعی منصوبوں کے لئے مالی رقوم جمع کررہا ہو”
لہذا ایسے ضعیف الایمان سے ہوشیار رہیں اور دیگر مؤمنین تک معلومات بہم پہنچائیںا

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *