پنجشنبه , آوریل 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں جدید ترین کمیونیکیشن سسٹم کی تنصیب
f535ebc43bc7068caa223e5d0625f2ad (1)

روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں جدید ترین کمیونیکیشن سسٹم کی تنصیب

روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ضروریات پوری کرنے اور زائرین کو بہترین خدمات اور سہولیات فراہم پڑھنے کے لئے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے جو امور سرانجام دیے جا رہے ہیں ان میں سے ایک روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں جدید ترین کمیونیکیشن سسٹم کی تنصیب بھی شامل ہے۔ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کمیونیکیشن ڈویژن کے آفیشل مسٹر فراس عبد الأمير المسعودي نے الکفیل نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کہا: روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے فراہم کیے جانے والا یہ سسٹم آپٹیکل کیبل، انٹرنیٹ ڈیوائسسز، جدید کیمروں ،انٹرکام اور ٹیلی فون سیٹس پر مشتمل ہے۔ اس سسٹم کی تنصیب کے لیے خصوصی RAK –box اس نظام کا حصہ ہے.

اس کے علاوہ ہم نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے فراہم کردہ آڈیو اور ساؤنڈ سسٹم کو بھی ایام شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی مناسبت پر آپریٹ کیا ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

aa467f91f4b9c1ab07fd6a315e41debf

عراق کے وزیراعظم ڈاکٹر عادل عبد المہدی نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع)

عراق کے وزیراعظم ڈاکٹر عادل عبد المہدی نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *