چهار شنبه , آگوست 21 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / مدرسہ فدک الزہراء (عليها السلام) القرآنیہ کی جانب سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک کے نتائج کا اعلان
aab506842b57ef88a75b0841cdf1bf1f

مدرسہ فدک الزہراء (عليها السلام) القرآنیہ کی جانب سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک کے نتائج کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مدرسہ فدک الزہراء القرآنیہ کی جانب سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ حفظ مقابلہ سیدہ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر خواتین کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔

اس مقابلے کی انتظامی کمیٹی کے مرتب کردہ نتائج کے مطابق

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین کے نام درج ذیل ہیں:

فاطمة عبد الكريم، سناء جميل، سجى فاضل عبّاس، حوراء ضاري.

دوسری پوزیشن لینے والی خواتین:

بنين عامر، فاتن ابراهيم، زهراء سالم، أصيل عبد الله.

یہ ہیں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین کے نام حسب ذیل ہیں:

هبة الله اسماعيل، غدير عبد الكريم، مرضيّة جبار.

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *