شنبه , می 25 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک
99659b8eb49be5a8cc07cc8404c21353

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی لائبریری:ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کا شمار عرب دنیا کی جدیدترین اوران اولین لائبریریوں اور اداروں میں ہوتا ہےجو کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید ترین سسٹم RDA سے منسلک ہو چکے ہیں۔ اس بات کا اعلان چوتھی ریجنل کانفرنس آف عرب لائبریریز IFLA کے دوران کیا گیا۔ یہ کانفرنس حال ہی میں یو اے ای میں منعقد کی گئی تھی۔

کانفرنس میں ڈاکٹر محمد فتحی الہادی نےتحقیقی مقالہ پیش کیا جس میں کہ عرب دنیا کی ان لائبریریوں اور اداروں کا جامع مطالعہ کیا گیا تھا جو کہ RDA سے منسلک ہیں۔ ڈاکٹر محمد فتحی نے اپنے تحقیقی مقالہ پیش کرتے ہوئے ان لائبریریوں اور اداروں کا بھی ذکر کیا جو کہ کیٹلاگنگ اور کلاسیفیکیشن کے اس جدید ترین نظام سے منسلک ہو چکے ہیں جن میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات بھی شامل ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

7fb64186d86aececee249ca0e704ca77 (1)

دسواں سالانہ امان ثقافتی سمینار چار روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر

دسواں سالانہ امان ثقافتی سمینار چار روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *