جمعه , دسامبر 6 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / کربلا کے مقدس روضوں کے مینار اپنی رنگا رنگ روشنیوں کے ساتھ ماہ رمضان کا خیر مقدم کر رہے ہیں
8hvg9y3z593jjl3bd33t3ciarnx7njuz

کربلا کے مقدس روضوں کے مینار اپنی رنگا رنگ روشنیوں کے ساتھ ماہ رمضان کا خیر مقدم کر رہے ہیں

کربلا کے مقدس روضوں کے مینار اپنی رنگا رنگ روشنیوں کے ساتھ رحمت اور برکتوں کے مہینے رمضان کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔

يا هلال الصوم بُشرانا بأنوار الصيام
مرحباً يا مرحباً نادى بها كلُّ الأنام
موكبُ النور تهادى بين تهليل العباد
ويدُ الترحيب تجلوه بآيات الوداد

ماہ صیام کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہرسال مقدس روضوں کو خصوصی طور پر سجانے کی روایت ہے اور خاص طور پر روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عبباس(ع) کے میناروں کو مختلف رنگوں کی روشنیوں سے منفرد انداز میں سجایا جاتا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسی روایت پر عمل کیا گیا۔

مومنین اور زائرین جو کہ دونوں مقدس روضوں میں موجود ہیں اس عظیم مہینے کو خوش آمدید کہنے کے لیے مختلف دعائیں، تسبیحات اور آیات پڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب نماز ظہرین اور نماز مغربین سے پہلے رمضان المبارک کی اہمیت اور عظمت کو اجاگر کرنے کے لیے دونوں مقامات مقدسہ اور ما بین الحرمین میں لگی بڑی بڑی سکرینوں پر دینی تعلیمات، قرآنی آیات، احادیث مبارکہ اور اہل بیت علیہم السلام کے فرامین نشر کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *