شنبه , اکتبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / امیرالمومنین(ع) کے سوگ میں گنبد رضوی پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا
Muharrem ay_ münasebetiyle Mutahhar Rezevi Türbenin siyaha bürünmesi2

امیرالمومنین(ع) کے سوگ میں گنبد رضوی پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا

شب قدر کی پہلی رات جس میں مولای متقیان حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ضربت لگی اسی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پرامیرالمومنین کے سوگ میں سیاہ پرچم لہرانے لگ گیا۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ مولای متقیان حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی شب ضربت کی مناسبت حرم رضوی کے گنبد پر لگے سبز پرچم کو اتار کر امیرالمومنین کے سوگ میں سیاہ پرچم کو گنبد رضوی پر نصب کیا گیا۔

روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر پرچم تبدیل کرنے کی تقریب اٹھارہ ماہ مبارک رمضان کو بوقت سہ پہر منعقد کی گئی۔ امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے خادموں نے مدح و ثنا کرنے کے بعد سیاہ پرچم کو روضہ منورہ کےسنہری گنبد پر نصب کیا ۔

قابل توجہ ہے ؛ روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام انیس ماہ مبارک رمضان  کی رات سے تئیس کی رات تک سیاہ پوش رہے گا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

مراسم تکريم و معارفه 2

حرم مطہر رضوی کے خدام کا جذبہ انسان دوستی اور احساس ذمہ داری قابل قدر ہے:متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی  حجت الاسلام احمد مروی نے کہا ہے  کہ  حالیہ سیلاب …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *