چهار شنبه , نوامبر 20 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے اربعین امام حسین(ع) کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتا دی
59f9a438c994f6

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے اربعین امام حسین(ع) کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتا دی

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے آج بروز ہفتہ (20 صفر الخیر 1441 ہجری) بمطابق (19 اکتوبر 2019ء) کو ایک پریس ریلیز میں اس سال اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ: کربلا کے بیرونی 6صفر سے لے کر 20صفر کی دوپہر تک (15،229،955) زائرین اربعین میں شرکت کے لیے کربلا آئے اور امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں حاضری دی۔
واضح رہے یہ اعداد و شمار کربلا میں داخلے کے مرکزی راستوں پر نصب الیکٹرانک گنتی کے نظام سے حاصل کیے گئے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

Untitled-2

عراق کے حالات: اب اصلاحات ایک ناگزیر ضرورت بن چکی ہے ، حرم مقدسہ کربلا

اعلی دینی قیادت نے عراق کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایک بیان جاری کیا …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *