دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / دیگر زیارتیں

دیگر زیارتیں

امام جعفر صادق(ع) نے اپنی وصیت میں اپنے پانچ جانشین کیوں قرار دئیے اور ان میں منصور دوانقی کا نام کیوں شامل کیا؟

6e3702420a9b5e02ad8586806340ec12

ہمارے باقی آئمہ علیھم السلام کی طرح امام جعفر صادق علیہ السلام نے بھی بادشاہان وقت کے ہاتھوں بہت سی اذیتیں اٹھائیں اور منصور دوانقی کی سازش کے نتیجہ میں زہر سے شہید ہوئے۔ منصور دوانقی نے اپنے پورے دور حکومت میں امام جعفر صادق علیہ السلام کوظلم و ستم …

مزید پڑھیں »

سات ذی الحج: حضرت امام محمد باقر(ع) کی شہادت کا دن

b5d5156edcf2d73981d58749125c832c

نام و لقب: آئمہ اہل بيت میں سے پانچویں امام کا نام مبارک محمد اور لقب باقر ہے عام طور پر آپ کو کتابوں اور گفتگو میں امام محمد باقر(ع) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ تاریخ و مقام ولادت: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت …

مزید پڑھیں »

حضرت امام جعفر صادق(ع) : شیطان کے غلبہ سے بچنے کے لیے لوگوں پراحسان کرو

kul

حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ”ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر” تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصوم تھے،علامہ ابن خلقان تحریر …

مزید پڑھیں »

آٹھ شوال اہل بیت(ع) کی مصیبت اور تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن

g

شوال 1345ھ بمطابق 1926ء تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے، جب سرزمین حجاز کے غاصب حکمران عبدالعزیز بن سعود نے جنت البقیع (مدینہ منورہ) اور جنت المعلی (مکہ معظمہ) میں اجداد رسول، اولاد رسول ، خانوادہ رسول، امہاة المومنین ، اصحاب کرام اور بزرگان دین کے مزارات کو منہدم …

مزید پڑھیں »

نویں سالانہ جشن امام حسن مجتبیٰ(ع) محفل،شھداء کی تصاویر اور خطاطی کے نمونہ کی نمائش

eecd564a72d8b0180aa18180b2e6f0c8

حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے زیر سرپرستی نویں سالانہ جشن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی تقریبات عراق کے شہر حلہ میں واقع مقام رد الشمس میں جاری ہیں۔ جشن کے ضمن میں داعش اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے …

مزید پڑھیں »

ایک تصویر، ایک کہانی

12745651_963890786980893_1631471835914997785_n

یہ تصویر روضہ مولا علی نجف اشرف کی ہے، بارش ہورہی ہے، پانی کا کولر سامنے ہی موجود ہے جس میں ایک سیاہ چادر میں ملبوس خاتون پانی بھر رہی ہیں!!! لیکن بات یہ ہے کہ حرم میں بارش ہورہی ہے اور بچے کو پانی کولر سے نہیں بلکہ آسمان …

مزید پڑھیں »

کربلا معلی کا مقدس پرچم سندھ حیدر آباد میں

12932629_1003766372993334_5863822593725265268_n

سندھ کے شہر حیدر آباد میں مولا علی قدم موجود ہے، سندھی تاریخ کے مطابق یہاں مولا علی تشریف لائے تھے، البتہ عرب تحقیق دان کے مطابق قدم گاہ مولا عرب کے ایک بادشاہ نے سندھ کے رہنما میاں غلام شاہ کلہوڑو کو تحفے کے طور پر دیا، غلام شاہ …

مزید پڑھیں »