چهار شنبه , آگوست 15 2018
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس

مشہد و قُمِ مقدس

مشہد مقدس :زیر سایہ خورشید قافلے دنیا کے 2000مقامات کے لیے روانہ ہوگئے

nr371lk0

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے نام مبارک سے عظیم ترین عوامی ثقافتی خدمت کا  بعنوان”زیر سایہ خورشید ” عشرہ کرامت کے ساتھ آغاز ہوا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کےمطابق ،1439 ہجری کا عشرہ کرامت آگیا اور شیعوں و محبین اہل بیت علیہم السلام کے گیارہ دنوں کے جشنوں …

مزید پڑھیں »

حرم امام رضا نے 8000 جوان لڑکیوں کو عشرہ کرامت میں جہیز عطا کیا

20180718053034144720

آستان قدس رضوی کے غریبوں کی مدد کے ادارے کے سربراہ نے غریب و ضرورتمند 8000 جوان لڑکیوں کو عشرہ کرامت میں جہیز عطا کرنے کی خبر دی۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مصطفی خاکسار قہرودی نے اس خبر کے اعلان کے ساتھ کہا:آستان قدس رضو‏‏ي  نے انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے روضہ منورہ میں مشہدی خواتین نے پھول برسائے

7007-88ab339912dad21d2f3622

ضرت معصومہ قم کریمہ اہل بیت  علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے روز؛حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے روضہ منورہ میں مشہدی لڑکیوں  اور خواتین نے پھول برسائے۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق،  حضرت معصومہ قم کریمہ اہل بیت  علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے ساتھ اورعشرہ‏‏ کرامت کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری

Untitled-1

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے آج روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں حاضری دی اور مراسیم زیارت سے فارغ ہونے کے بعد تعلقات عامہ سیکشن کے ارکان کے ہمراہ روضہ مبارک کے مختلفحصوں اور توسیعی منصوبوں کا دورہ کیا اور یہاں ہونے کاموں کو سراہا۔ وزیر دفاع …

مزید پڑھیں »

رضوی ہسپتال میں دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کے سلسلے میں مڈیکل انجینیرنگ کی جدید ترین پیش رفت

sssss

حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کے میڈیکل انجینیرنگ کی علمی انجمن کے ذریعہ رضوی ہسپتال میں دماغ میں الکٹریکی جھٹکوں کے سلسلے میں مڈیکل انجینیرنگ کی جدید ترین پیش رفت بیان کی گئی۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کے میڈیکل …

مزید پڑھیں »

رانس یونیورسٹی کے پروفیسر: میں نے آج تک جتنی عمارتیں دیکھیں حرم مطہر رضوی ان سب سے خوبصورت ہے

1111

فرانس یونیورسٹی کے پروفیسرنے کہا:میں نے آج تک جتنی عمارتیں دیکھیں  ہیں حرم مطہر رضوی ان سب سے خوبصورت ہے۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، فرانس و اسلونی اور پاکستان سے کچھ استاتذہ ایک علمی میٹنگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس تشریف لائے اور حرم مطہررضوی میں حاضر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی قومی اسمبلی کے نمائندوں کا ایک وفد حرم امام رضا میں زیارت کے لئے حاضر ہوا

aaa

پاکستان کی پارلیمنٹ کے چند ایک اراکین کا ایک وفد حرم امام رضا(ع) میں زیارت کے لئے حاضر ہوا اور آستان قدس رضوی کے قرآنی میوزیم میں رکھے تاریخی آثار کا مشاہدہ کیا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اس دوران پاکستانی قومی اسمبلی کے سربراہ کی بیوی نے میوزیم …

مزید پڑھیں »

یورپین ممالک میں حجاب کی ترویج کرنے والی خواتین امام رضا(ع) کی بارگاہ میں زیارت کے لئے تشریف لائیں

14702437_947838008654590_9186232898218372125_n

حجاب و عفاف اور ثقافتی میدان میں سرگرم آٹھ خواتین جن کا تعلق ، جرمنی، آسٹریا،نیدرلینڈ اور ترکی سے ہے امام رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ میں زیارت کے لئے شرفیاب ہوئیں۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ ’’ گولالہ عول کو‘‘ جو کہ ایک ثقافتی فعال خاتون ہیں …

مزید پڑھیں »

پاکستانی زائرین اربعین کرنے کربلا جائے گے، گزر ایران سے ہوگا، حرم امام رضا کے خصوصی احکامات

Untitled-1

ر سال ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین عراق اور ایران میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے حرموں کی زیارات کے لئے کوئٹہ کے راستے سے ہوتے صوبہ سیستان و بلوچستان سے ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ پاکستان کے تمام صوبوں پنجاب،سندھ، سرحد اور بلوچستان سے جو افراد بھی حضرت …

مزید پڑھیں »

س میں ہونے والے قرآنی مقابلوں میں حرم امام رضا کا قاری قرآن پہلے نمبر پر

بازديد اساتيد زمين شناس چيني از موزه آستان قدس رضوي (10)

حرم مطہر رضوی کا انٹرنیشنل قاری روس میں ہونے والے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا نمبر لینے میں کامیاب ہو گیا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ امیر لعل اول جو کہ حرم امام رضا علیہ السلام کا قاری اور مؤذن ہے اور روس میں ہونے والے …

مزید پڑھیں »