چهار شنبه , آگوست 21 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔

حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔

تینوں شب قدر میں زائرین کی میزبانی کے لیے 10 ہزار رضوی خدام آمادہ

zzzz

تینوں شب قدر میں حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے روضہ منورہ میں زائرین کی بہتر سے بہتر میزبانی کے لیے 10 ہزار رضوی خدام کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں   ۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آستان قدس رضوی کے ادارہ امور خادمین کے سربراہ  محمد توکلی نے …

مزید پڑھیں »

امیرالمومنین(ع) کے سوگ میں گنبد رضوی پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا

Muharrem ay_ münasebetiyle Mutahhar Rezevi Türbenin siyaha bürünmesi2

شب قدر کی پہلی رات جس میں مولای متقیان حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ضربت لگی اسی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پرامیرالمومنین کے سوگ میں سیاہ پرچم لہرانے لگ گیا۔ آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ مولای متقیان حضرت امیرالمومنین …

مزید پڑھیں »

امام علی علیہ السلام، اسلام اور پیغمبر اکرم (ص) کی مظلومیت کی مکمل تصویرہيں

hwva77bryyacq70w5ohdqt1bv569lywq

انیسویں رمضان المبارک کی شب قدر کے مخصوص اعمال دسیوں ہزار مومنین اورعزاداروں کی موجودگي میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں انجام دئے گئے ۔ اس موقع پر مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمدعلم الہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام علی (ع) کی …

مزید پڑھیں »

حرم مطہر رضوی کے خدام کا جذبہ انسان دوستی اور احساس ذمہ داری قابل قدر ہے:متولی آستان قدس

مراسم تکريم و معارفه 2

آستان قدس رضوی کے متولی  حجت الاسلام احمد مروی نے کہا ہے  کہ  حالیہ سیلاب کے حادثے  میں  حرم مطہر رضوی کے خدام نے متاثرین کے لئے  جس طرح کے  جذبہ انسان دوستی اور احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کیا   وہ  قابل قدر  ہے آستان نیوز کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

مشہد غیر ملکی زائرین کے لئے حلقہ معرفت کے زیرعنوان نشستوں کا اہتمام

مراسم جشن شب «عيد غدير»؛ ويژه زائران عرب_زبان5

غیرملکی زائرین کی  معلومات میں اضافے،  ان کی  سیاسی  بصیرت  کو اجاگر   کرنے اور عالم اسلام کو درپیش مسائل سے انہیں  روشناس کرانے  کی خاطر ماہ رمضان المبارک   کےدوران حرم مطہر رضوی میں “حلقہ معرفت” کے زیرعنوان  نشستوں کا  اہتمام کیا گیا ہے ۔ آ‎ستان نیوز کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

رضوی اسپتال میں EBUS مشین کا افتتاح

راه_اندازي تنها دستگاه اندوبرونشيال EBUS شرق کشور در بيمارستان فوق تخصصي رضوي

رضوی اسپتال میں ایران کے مشرقی علاقے کی پہلی، سب اسپیشیلائزڈ (sub-specialized)  “انڈو برونکائٹس الٹرا ساؤنڈ برانکو اسکوپی مشین” Endobronchial Ultrasound Bronchoscopy (EBUS) کا افتتاح ہوگیا مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں پھیپھڑوں کے علاج کے ماہر ڈاکٹر داؤد عطّاران نے آستان نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

تہران میں عالمی کتب میلہ، آستان قدس رضوی کےناشرین کی 670 موضوعات پر کتابوں کی نمائش

حضور آستان قدس رضوي در سي و دومين نمايشگاه بين المللي کتاب تهران11

 تہران میں جاری  بتیسویں عالمی کتب میلے میں موجود  آستان قدس رضوی کے اسٹال کے  انچارج حسین تیموری نے  کہا ہے کہ  آستان قدس رضوی  سے وابستہ پبلیشر ز   نے  670  موضوعات پر   کتابیں اس نمائش میں شائقین کے لئے  پیش کی ہیں انہوں نے آستان قدس رضوی سے وابستہ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم پاکستان عمران خان، حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب

نخست وزير پاکستان به حرم مطهر رضوي مشرف شد

پاکستان کے وزیرا‏عظم عمران خان اور ان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد نے اپنے دو روزہ سرکاری دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت سےکیا ۔ آستان نیوز کے مطابق حرم مطہر پہنچنے پر  پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کی حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں حاضری

JVD_6103

سلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے عراق کے وزیر اعظم نے  ایک  اعلیٰ سطحی  سیاسی و اقتصادی  وفد کے ہمراہ مشہد مقدس میں  ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضری دی اور  زیارت سے  مشرف ہوئے۔ آستان نیوز کے نمائندے …

مزید پڑھیں »

سوئیڈن کی عیسائي خاتون نے حرم مطہر رضوی میں اسلام قبول کیا

ااا

آستان نیوز کے نمائندے کی  رپورٹ کےمطابق،   جمعرات  اٹھائیس مارچ  دوہزارانیس کو  سوئيڈن کی  ایک عیسائی خاتون نے کہ جو اپنے ایک مسلمان دوست کے ذریعہ اسلام سے آشنا ہوئي تھیں حرم مطہررضوی میں شرفیاب ہو کر  دین اسلام کو قبول کرلیا ۔ نومسلم سوئيڈش  خاتون  نے  اس سلسلے میں …

مزید پڑھیں »