عراق کے حالیا حالات کے پیش نظر جہاں ملک میں مظاہرات جاری ہیں اس کے ساتھ کچھ ضعیف النفس افراد کی طرف سے افواہوں کا بازار سرگرم ہے اور اس کے ساتھ ہی کچھ افراد لاعلمی کے باوجود خودساختہ نتائج اخذ کرلیتے ہیں ۔ جیسا کہ بعض وسائل اعلام کی …
مزید پڑھیں »روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے اربعین امام حسین(ع) کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتا دی
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے آج بروز ہفتہ (20 صفر الخیر 1441 ہجری) بمطابق (19 اکتوبر 2019ء) کو ایک پریس ریلیز میں اس سال اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ: کربلا کے بیرونی 6صفر سے لے کر 20صفر کی …
مزید پڑھیں »آیتالله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ
نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں کے حوالے تحقیقات کرکے قصور واروں کو سامنے لایا جائے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الفرات نیوز کے مطابق شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے مظاہرین پر گولی چلانے والوں کو سامنے لانے کا مطالبہ …
مزید پڑھیں »عراق کے حالات: اب اصلاحات ایک ناگزیر ضرورت بن چکی ہے ، حرم مقدسہ کربلا
اعلی دینی قیادت نے عراق کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے اور اپنی ان تجاویز کا ذکر کیا ہے جو اعلی دینی قیادت نے 2015ء میں ملکی مسائل کے حل اور عوام کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے پیش کی تھیں۔ اس بیان کو …
مزید پڑھیں »اربعین حسینی: عراق کی موجودہ صورت حال کیا ہے؟ پاکستانی زائرین کے لیےویزا پالیسی کیا ہے ؟
بروز 6اکتوبر 2019، بوقت 6 بجے (پاکستانی وقت کےمطابق) کربلا اردو کے نمائندہ عراق شہر کربلا سے رابطہ ہوا جنہوں نے ، عراق کی صورت حال اور پاکستانی زائرین کے درپیش مسائل پر گفتگو کی، جو درج ذیل ویڈیو کی شکل میں سُنی جاسکتی ہے !
مزید پڑھیں »عراق میں تعینات پاکستان کے سفیر روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی زیارت
عراق میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب ساجد بلال نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل میوزیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ میں یہاں مختلف ادوار کی نادر و نایاب اشیاء دیکھ کر بہت متاثر اور حیران ہوں۔ ان اشیاء کو جس انداز میں ڈسپلے کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں »اربعین حسینی سے متعلق ایران اور عراق کا مشترکہ سیکورٹی اجلاس
کربلائے معلی میں ایران اور عراق کی اعلی سطحی سیکورٹی میٹنگ میں اربعین حسینی کے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیرکو کربلائے معلی میں انجام پانے والی اس اعلی سطحی نشست میں ایران اورعراق کے وزرائے داخلہ نے حصہ لیا۔ ایران کے وزیر داخلہ …
مزید پڑھیں »روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا مہمان خانہ عَلَم کی پرچم کشائی کے بعد پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے
نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مہمان خانہ کو پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی(29 محرم الحرام 1441هـ بمطابق 29 ستمبر 2019ء کو نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس …
مزید پڑھیں »شعبہ الخطابة الحسینیۃ برائے خواتین کی جانب سے خواتین کے لیے تخلیقی،علمی، ادبی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام کا انعقاد
کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی اور استحکام میں خواتین اور خصوصا نوجوان خواتین کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام خواتین کی تعمیری، تخلیقی، علمی، ادبی، ثقافتی اور فکری صلاحیتوں کو فروغ دینے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور …
مزید پڑھیں »روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے کربلا میں نہر ہندیہ کی رونق بحال کر دی
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کربلا کے شہر کو بہتر سے بہترین بنانے میں کوشاں ہے اور اسی طرح سلسلہ کی ایک کڑی کربلا سے گزرنے والی نہر ہندیہ کی بحالی بھی ہے۔ کسی زمانہ میں نہر ہندیہ ایک بہترین تفریحی مقام ہوا کرتی تھی لیکن کچھ ماحولیاتی تبدیلی اور کچھ …
مزید پڑھیں »