چهار شنبه , اکتبر 17 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔

حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔

فوٹو گرافی کے عالمی مقابلے میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی دوسری پوزیشن

zzzz

روضہ مبارک حضرت علیہ السلام کے خدام کا علاقائی اور بین الاقوامی فورمز میں جیت اور سبقت لے جانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت الکفیل کے فوٹو گرافر مسٹر سمیر الحسین نے بحرین میں منعقدہ بین الاقوامی تصویری مقابلہ …

مزید پڑھیں »

امام زین العابدین(ع) کا اپنے چچا حضرت عباس(ع) کی الگ قبر بنانا…..

42611710_2337272326313576_988103178299899904_n

امام حسین(ع) کو دفن کرنے کے بعد امام زین العابدین(ع) اپنے چچا حضرت عباس(ع) کے لاشہ کے پاس آئے اور انھیں ایسی حالت میں دیکھا کہ جس کی وجہ سے آسمان پہ ملائکہ بھی تڑپ اٹھے اور جنت کے محلات میں رہنے والی حوریں بھی رونے لگیں، امام زین العابدین(ع) …

مزید پڑھیں »

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے اس سلسلہ میں سب سے پہلے ضریح مبارک والی عمارت کے فرش کو نئے دیدہ زیب سنگ مرمر سے مزین کیا گیا بلکہ ہمارے ایمان کے مطابق اس سنگ مرمر نے روضہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے حرم مقدسہ کا موقف

مراسم+گلباران+حرم+مطهر+رضوي+در+روز+ولادت+حضرت+معصومه+(س)+(2)

میرے بھائیو اور بہنو! ہم ان دنوں بصرہ اور دیگر علاقوں میں عوامی مظاھرات دیکھ رہے ہیں کہ جن میں درجہ حرارت کی زیادتی کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ، پینے اور دوسری ضروریات کے لیے پانی کی عدم فراہمی، بڑھتی ہوئی بے روزگاری، پورے صوبے میں بیماریوں کے بڑھنے …

مزید پڑھیں »

چوتھے سالانہ قومی قرآنی مقابلہ میں واسط کی ٹیم کی جیت……

cf6591e243f170dc4e16065ec9516d8f

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منعقد کیے جانے والے چوتھے سالانہ قومی قرآنی مقابلہ کے فائنل میں واسط اور نجف اشرف کی ٹیم میں دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ ہوا کہ جس کا اختتام واسط کی ٹیم کی جیت پر ہوا۔ پہلی …

مزید پڑھیں »

پندرہ رمضان : امام حسن مجتبی(ع) کے جشن میلاد کا پُر مسرت دن

20180530215528755098

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تمام خدام امام حسن مجتبی علیہ السلام کے جشن میلاد کی پُر مسرت مناسبت پہ امام زمانہ(عج)، مراجع عظام اور تمام مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اسی مناسبت کے حوالے سے امام حسن مجتبی علیہ السلام کی حیات طیبہ کے چند …

مزید پڑھیں »

وضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں محفل قرآن کے ساتھ چودھویں ربیع الشھادۃ سیمینار کے تیسرے دن کی تقریبات کا اختتام.

1

چودھویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشھادۃ ثقافتی سیمینار کے تیسرے دن کے آخری تقریب روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے صحن میں ایک پُر نور محفل قرآن کی صورت میں منعقد ہوئی کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر، روضہ مبارک متعدد سیکشنوں …

مزید پڑھیں »

کربلا کا جدید ترین تجارتی مرکز’’العفاف التسوقی‘‘ تکمیلی مراحل میں پہنچ چکا ہے

5a229ff23cd691

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینرنگ پروجیکٹس سیکشن کے چیف انجینئر ضیاء مجید صائغ نے بتایا ہے کہ کربلا میں زیر تعمیر تجارتی مرکز’’العفاف التسوقی‘‘ اپنے آخری تعمیری مراحل میں پہنچ چکا ہے اور جلد اس کا افتتاح کر دیا جائے گا یہ مرکز کربلا کا بہترین تجارتی …

مزید پڑھیں »

داعشی دہشتگردوں سے موصل کی آزادی اور عظیم فتح کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا بیان

58db7570825791

داعشی دہشتگردوں سے موصل کی آزادی اور عظیم فتح کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا بیان…… بہادری اور حریت کی سرزمین سے….. حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے عَلَم کے حامل روضہ مبارک سے ….. اس پاک و طاھر زمین کے ٹکڑا سے کہ جہاں سے …

مزید پڑھیں »

کربلا: انہدام جنت البقیع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں عزاداری کا قیام

f04a0d95918fdbad7f649a18d61ef789

تمام مسلمانوں کے بر خلاف وہابی یہ سمجھتے ہیں کہ انبیاء اور آئمہ اہل بیت علیھم السلام کی قبروں کا احترام اور تعظیم کرنا خدا کے ساتھ شرک کرنا ہے اور ایسا کرنے والے کی سزا قتل ہے۔ وہابیوں نے اپنی غیر اسلامی آراء اور الٹے سیدھے فتووں کو اسلام …

مزید پڑھیں »